فقیر نوازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غریبوں کو نوازنا، فقیروں کی پرورش کرنا، درویشوں پر لطف و کرم کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - غریبوں کو نوازنا، فقیروں کی پرورش کرنا، درویشوں پر لطف و کرم کرنا۔